3 Sep 2023 سید علی گیلانی کا نظریہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کامیابی کا ضامن ہے: نذیر احمد قریشی لوٹن برطانیہ03ستمبر(نیوز ڈیسک ) ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے رہنما نذیر احمد قریشی نے قائد حریت سید علی گیلانی کو ان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش...