2 Nov 2023 سیکیورٹی فورسزکاضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،6دہشتگرد ہلاک ژوب (نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا، دوران آپریشن سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کاشدیدتبادلہ ہوا...