4 Mar 2023 سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی، 8 دہشت گرد گرفتار لاہور (نیو زڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔...