17 May 2023 شبیر شاہ کی بیٹی کی طرف سے تہاڑ جیل میں اپنے والد کی سیکورٹی پر اظہار تشویش سرینگر(نیوز ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی بیٹی سحر شاہ نے بھارت کی جیل کے سینئر افسر کے نام...