26 Feb 2024 شب برات پر جامع مسجد سرینگر کی بندش اور میرواعظ عمر فاروق کی نظر بند ی کی شدید مذمت سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے شب برات کے مقدس موقعے پر ایک بار...