2 Sep 2023 شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی شہید راولپنڈی(نیوز ڈیسک )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عامر عزیز اور سپاہی محمد عارف...