13 Mar 2024 شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف مظاہروں کے دوران دہلی یونیورسٹی کے50 سے زائد طلبا ء گرفتاردہلی(نیوز ڈیسک ) دہلی یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی میں اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی پولیس نے...