1 Jun 2023 عالمی تنظیم خواتین ریسلرز کے دفاع میں آ گئی، بھارتی فیڈریشن کو انتباہاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) انڈیا میں جنسی ہراسیت کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین ریسلرز کے دفاع میں سامنے آ گئی ہے اور ریسلرز...