13 Feb 2023 عالمی شہرت یافتہ ہدایت کار ، اداکار اور میزبان ضیامحی الدین انتقال کرگئےکراچی(نیوز ڈیسک )ممتاز اداکار ، ہدایت کار ،ٹی وی میزبان ،کالم نگاراور مصنف ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،ضیا محی الدین کی نماز جنازہ آج...