1 Mar 2023 عام آدمی پارٹی کے کرپشن کے الزام میں گرفتار وزرا نے استعفیٰ دیدیا نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے کرپشن الزامات میں گرفتار دو وزرا منیش سسودیا اور ستیندر جین نے وزارتوں سے استعفیٰ دیدیا۔...