18 Oct 2023 عدالت کی طرف سے کشمیری نوجوان کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم ، رہائی کا حکم سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہائی کورٹ نے شمالی کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک دکاندار کی کالے قانون پبلک...