8 Aug 2023 عظیم کشمیری لیڈر مرحوم سید علی گیلانی کی یاد میں اسلام آباد میں سید علی گیلانی کارنر کا افتتاح اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی...