6 Feb 2023 علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیںاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) علمائے اہلسنت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔...