1 Mar 2024 علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب پشاور (نیوز ڈیسک ) آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، نومنتخب...