13 Dec 2023 فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی...