5 May 2023 قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر متقی 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج سے پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...