29 Apr 2023 لکی مروت میں 3 حملے پسپا: دہشتگرد کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، آئی ایس پی آر اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے شہر لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پردہشت گردوں کے 3 حملے پسپا کردیے اور جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے...