28 May 2023 محمد یاسین ملک کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کشمیریوں کے لئے انتہائی پریشان کن ہے: میرواعظ سرینگر28مئی(نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے محمد یاسین ملک کے لئے...