17 Dec 2023 مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کا بھارت کو تشویشناک ملک قرار دینے کا مطالبہ واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر بھارت کو تشویش ناک...