19 Dec 2023 مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور: تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈبلاک کردیےگئے۔...