3 Apr 2023 مسئلہ کشمیر کوحل کرنا ہماری ملی اور انسانی ذمہ داری ہے: ترک رہنما پروفیسر دوگان بیکن انقرہ (نیوز ڈیسک )کشمیری رہنمائوں پرمشتمل ایک وفد نے انقرہ میں نیو رفاہ پارٹی کے ہیڈ کواٹرکا دورہ کیا اوراس موقع پر پارٹی کے سیکریٹری جنرل پروفیسر دوگان بیکن...