5 May 2023 مسجد کے سامنے شراب کی دوکان کھولنے کی بھارتی گھٹیا حرکت پر مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہر ہ سرینگر05مئی (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بارہمولہ اور ڈوڈہ کے اضلاع میں شراب کی دکانیں کھولنے کے قابض انتظامیہ کے...