13 Sep 2025 دبئی: کاروباری شخصیت نے ایشیا کپ کے 700 ٹکٹس ملازمین میں تقسیم کردیےدبئی کی ایک کاروباری شخصیت نے ایشیا کپ کے 700 ٹکٹ خرید کر اپنے ملازمین میں تقسیم کر دیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنوبے گروپ کے وائس چیئرمین...