11 Oct 2025 وان گاگ کے شہر میںہالینڈ دریا کے اوپر یا نیچے آباد ہے اس کا رقبہ اور جغرافیہ کیا ہے اور اس ملک کی کل آبادی کتنی ہے میں اس بارے میں زیادہ باخبر نہیں...