22 Nov 2025 دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارہ گرنے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس گرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران...
21 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: سری لنکن بیٹر بنگلادیش کیخلاف غیرمعمولی اسٹمپ آؤٹ ہوگئیںآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ کے دوران ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ بھارت کے ناوی ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں...
10 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دیدیویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وشاکاپٹنم میں فاتح ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے میں 252 رنز کا 49 ویں اوور میں 7...
5 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: سیاست کے بعد پاک بھارت میچ بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سیاست کے بعد بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آج روایتی حریفوں...
3 Oct 2025 نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹیموں کی فہرست میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، افریقی کوالیفائرز کے سیمی فائنلز میں نمیبیا اور زمبابوے نے فتح حاصل کرکے...
1 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو زیر کرلیاویمنز ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 59 رنز سے زیر کر لیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ...