12 Sep 2025 پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے باہر نکل گیاکئی مہینوں کی غیر یقینی صورتحال کے بعد بالآخر پاکستان نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی واچ لسٹ سے اپنا نام نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ باخبر ذرائع...