18 Sep 2025 پاک سعودی عرب معاہدے کے ممکنہ اثرات کا بغور جائزہ لیں گے، بھارتپاک سعودی عرب معاہدے پر بھارت نے کہا ہے کہ ہم اس کے ممکنہ اثرات کا بغور جائزہ لیں گے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اپنے بیان...