10 Oct 2025 وزیراعلیٰ کے پی کا استعفا 34 گھنٹے بعد بھی گورنر ہاؤس کو نہ مل سکا، آئینی بحران کا خدشہپشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے گورنر کو بھیجا گیا استعفا 34 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی گورنر ہاؤس کو نہ مل سکا، استعفے کی گمشدگی آئینی...