16 Oct 2025 امریکا: باغبانی کے شوقین شخص نے انتہائی وزنی کدو اگانے کا مقابلہ جیت لیاامریکا میں ایک باغبانی کے شوقین شخص نے انتہائی وزنی کدو اگا کر 2025 سیف وے ورلڈ چیمپئن شپ پمپکن وے آف جیت لیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہالف...