8 Oct 2025 وزیرداخلہ کا اچانک ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا دورہ، انتظامات سے متعلق استفساراسلام آباد:وزیرداخلہ محسن نقوی اچانک ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس پہنچ گئے، جہاں انھوں نے شہریوں سے انتظامات کے بارے میں سوالات بھی کیے۔ محسن نقوی کی اسلام آباد میں ایگزیکٹو...