12 Sep 2025 وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سیلاب متاثرین کو بجلی...