30 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیاآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ویمنز ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکنے...
29 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ اختتامی مراحل میں داخل، پہلا سیمی فائنل آج ہوگاآئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ...
21 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: سری لنکن بیٹر بنگلادیش کیخلاف غیرمعمولی اسٹمپ آؤٹ ہوگئیںآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ کے دوران ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ بھارت کے ناوی ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں...
20 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ، سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیالاہور:آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں...
13 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم، آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا ہدف عبور کرلیاوشاکا پٹنم:آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آسٹریلوی ویمن ٹیم نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وشاکا...
10 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دیدیویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وشاکاپٹنم میں فاتح ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے میں 252 رنز کا 49 ویں اوور میں 7...
5 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: سیاست کے بعد پاک بھارت میچ بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سیاست کے بعد بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آج روایتی حریفوں...
1 Oct 2025 ویمنز ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو زیر کرلیاویمنز ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 59 رنز سے زیر کر لیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ...