14 May 2023 کرناٹک الیکشن: حجاب پر پابندی لگانے والے بی جے پی کے وزیر تعلیم کو شکستممبئی (نیوز ڈیسک ) سنہ 2021 میں انڈین ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک چہرہ ایسا تھا جو ہر وقت سرخیوں کی زینت بنا رہتا تھا،...