3 Apr 2023 کرناٹک میں جنونی گاؤرکھشکوں کا مسلمانوں پر حملہ، ایک جاں بحق ،2 زخمیبنگلورو(نیوزڈیسک) کرناٹک کے ضلع رام نگرا میں جو بنگلورو سے 20کلومیٹردور واقع ہے گاؤرکھشکوں نے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کردیا۔ جمعرات...