26 Jan 2023 کشمیرمیں اسرائیل طرز کے بھارتی اقدامات؟تحریر: عمرفاروق /آگہی بھارت ایک ایسے وقت میں یوم جمہوریہ بنارہاہے کہ جمہوریت کابھی سر شرم سے جھکاہواہے خاص کرکے کشمیراوراقلیتوں کے حوالے سے بھارت کامکروہ کردارکسی طورپر بھی جمہوریت...