19 Jul 2023 کشمیریوں نے 19 جولائی 1947 ء کوہی اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرلیاتھا سرینگر19جولائی (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے 19 جولائی کوکشمیر کی تاریخ...