19 Feb 2023 کشمیریوں پر اپنی ہی زمین تنگ ، بھارتی صنعتکار صنعتوں کے نام پر کشمیریوں کی زمینوں پر قبضے کرنے لگے سرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کا نوآبادیاتی منصوبہ عملی شکل اختیار کررہا...