17 May 2023 کشمیریوں پر مظالم نہ تھم سکے ، بھارتی پولیس نے سرینگر میں مزید دو بے گناہ کشمیری گرفتار کر لیے سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے تعلق رکھنے والے مزید دو بے گناہ کشمیریوں کو...