7 Aug 2023 کشمیریوں کا جینا محال ، مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کا محاصرہ، تلاشی کی کارروائیاں مسلسل جاری سرینگر07اگست(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔...