29 Dec 2023 کشمیریوں کو دبانے ، جائیدادیں ضبط کرنے سے تحریک آزادی کشمیر ختم نہیں ہوگی ،غلام محمد صفی اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک حریت جموںوکشمیرکے کنوینئر اور سینئرحریت رہنماء غلام محمد صفی نے مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے اسیر چیرمین مسرت عالم بٹ کی سربراہی میں...