7 Nov 2023 پونچھ میں بھارتی فوجی کی پراسرار ہلاکت، بیہوش ہو کر گرا اور مر گیا جموں(نیوزڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نائیک روہن پٹیل...