15 Aug 2023 کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کویوم سیاہ کے طوپر منائیں گے سرینگر(نیو زڈیسک )کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے تاکہ اپنے مادر...