8 Jan 2024 کشمیری آزاد اور غیر جانبدار استصواب رائے کے ذریعے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں: رپورٹ اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جموں و کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے اپنے حق خودارادیت کا استعمال کرتے ہوئے تنازعہ...