6 Jan 2024 کشمیری اپنے حق خودارادیت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے: علی رضا سید برسلز(نیوز ڈیسک )چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوںگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پانچ جنوری...