16 Oct 2023 کشمیری صحافی ،شاعراور مصنف غلام نبی خیال انتقال کرگئے سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی، شاعر اور مصنف غلام نبی خیال انتقال کرگئے ۔ کشمیر...