5 Nov 2023 کشمیری پیر کو ”یوم شہدائے جموں “منائیں گے سرینگر (نیوز ڈیسک )کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری6 نومبر بروز پیر ”یوم شہدائے جموں“ منائیں گے اور اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود...