6 Jan 2024 کشمیر سے فلسطین تک،قبضہ جرم ہے،نیویارک میں WKAF کی ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے مہم نیویارک(نیوز ڈیسک )واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم (ڈبلیو کے اے ایف) نے ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مہم چلائی اور اقوام متحدہ...