8 Apr 2023 کشمیر میں خوف اور غیر یقینی کی فضا ، بنیادی حقوق کو جرم قرار دیا گیا ہے،التجا مفتی نے مودی سرکار کا کچا چٹھا کھول دیا سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ کشمیر میں “خوف اور غیر یقینی کی فضا چھائی...