10 Mar 2023 کفایت شعاری پالیسی ،پاک فوج کا مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج نے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کفایت شعاری پالیسی کو...