14 Aug 2023 کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی پاکستانی حکومت اورعوام کو یوم آزادی پر مبارکباد سرینگر(نیوز ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے یوم آزادی کے موقع پرجو کل 14اگست کو منایا جارہا ہے، پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔...